This jam is now over. It ran from 2026-05-27 04:00:00 to 2026-06-07 16:00:00. View results

چھٹیاں آ رہی ہیں… تو کیوں نہ ایک گیم بنا لی جائے؟


موضوعات

جشن •

تفریح، تہواروں اور خوشی منانے کے بارے میں ایک گیم بنائیں۔

ہولناکیاں •

دیسی خوفناک داستانوں پر مبنی ایک گیم بنائیں۔

ٹھنڈاگرم •

پاکستان میں بہت گرمی ہے۔ گرم اور ٹھنڈے کے تصور کو استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی گیم بنائیں۔


یہ ایک پُرسکون سا مقابلہ ہے، خاص اسی موقع کے لیے۔ آپ کو تین موضوعات دیے گئے ہیں، اور آپ ان میں سے کسی ایک پر ایک چھوٹا سا سادہ گیم بنا سکتے ہیں، یا پھر سب کو ملا کر ایک ہی گیم بنا لیں۔

موضوعات مقابلہ شروع ہونے سے چند دن پہلے بتا دیے گئے ہیں تاکہ آپ آرام سے اپنی چھٹیوں کی منصوبہ بندی کر سکیں۔

جیتنے والے کا فیصلہ عوامی رائے شماری سے ہوگا اور اسے  بھرپور ورچوئل داد ملے گی۔

اور ہاں۔۔۔ اپنی گیم میں اردو کا استعمال ضرور کیجیے گا۔


Install wudooh.app or Pak Urdu Nastaleeq to read Urdu clearly in your browser.

background by fama.ris

Join the community discord pakgamedev.com

Submissions(4)

All submissions
·
Browser playable (3)
·
Windows (2)
macOS (1)
Linux (2)

No submissions match your filter

A Festive Adventure
Adventure
Play in browser
Action
Play in browser
⚡ “When the lights go out, the chaos begins!”
Puzzle
A Rage Game where you have No Legs
Platformer
Play in browser